Asif Ali Zardari is Giving Remarks About Asif Saeed Khosa

  • 🎬 Video
  • ℹ️ Description
Asif Khosa has done great time recently as he is completing his tasks in a day. Asif Zardari talks about Khosa and Saqib Nisar who has done a great job for us

Download — Asif Ali Zardari is Giving Remarks About Asif Saeed Khosa

Download video
💬 Comments on the video
Author

Asif zardari tum Jo marzi kar lo tum jail zaror jao gay insha Allah

Author — Adnan Butt Adnan

Author

سر ہم ریاست کے ساتھ ہیں بس اب ایکشن کا ٹائم ہے سر پاک فوج پاک ای ایس ای زندہ باد 🙌🙌🙌🙌🙌

Author — Shahzad 1

Author

قابل رحم ھے وہ قوم جس کا میڈیا زرداری جیسے غداروں کا انٹرویو لیتے ھیں اور ایسی خبریں شہہ سرخیاں بناکر لگاتے ھیں

Author — Umee Bilal

Author

Hello haqeeqat Allah will bless Pakistan

Author — Saboor Ahmed

Author

اللہ تعالی چیف جسٹس صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی کو انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اللہ تعالی چیف جسٹس آف پاکستان کو لمبی زندگی عطا فرمائے انشاءاللہ انشاء اللہ انشاءاللہ علی زرداری نوازشریف تباہ و برباد ہو گئی انہوں نے غریب عوام کے ساتھ جو کیا ہے اس کا پرند کو ضرور ملے گا انشاءاللہ انشاءاللہ ایئر لوگ جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے چیف جسٹس آف پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Author — Imran Kiyani

Author

I miss you saqib Nisar I love you Dr shahid masood

Author — Bajwal Model pak army Khan Medal

Author

Social Media pr ap Jihaad kr rae hn, hurting traitors on daily basis... Alhamdulillah, Duaaen sath hain hmari ap k sath..

Author — Observer K

Author

نماز قرآن کی تلاوت اور ذکر اذکار سے فارغ ھو کر
حقیت ٹی وی کی وڈیو کا انتظار ھوتا ھے۔
جزاک اللہ حقیقت ٹی وی

Author — M Imran Mb Imran

Author

ماشاءاللہ، اللّٰہ جسٹس کھوسہ کو اپنی حفاظت میں رکھے،آمین ،عمران خان اور پاک فوج زندہ باد

Author — Sabhooi Azaaz

Author

Zardari ki rassi khainchne k liye mere Allah pak ne justice asif khosa sahab ko bhaija hy. Insha Allah ye sab dakoo apne anjaam ko pohchebgy. Ameen. Haqreqat tv Zindabad

Author — naina Hashmi

Author

*Justice Khosa And The Next Three Upcoming Judges*
*Are Five Judges Who Put Nawaz Shareef Behind Bars*
*He Never Let The Nation Down INSHALLAH*
*Pakistan Zindabad*

Author — Yummy Hot Bites

Author

ان شاءاللہ تعالیٰ زرداری پارٹی اپنے انجام کی طرف جا رہی ہے ۔اور ہر دل کی آواز ہے ۔کہ غدار وطن کو سزا دی جائے ۔اور ہم اپنے سامنے پھانسی چڑھتے دیکھیں ۔

Author — habib ahmad

Author

Inshallaha isko saza e mot hone chaheye

Author — Waz Moz

Author

Say you, He is Allah, the one.
Allah the Independent, Care free.
He begot none' nor was He begotten.
And nor anyone is equal to Him.

Author — A KHAN

Author

" قابلِ رحم قوم "

قابلِ رحم ہے وہ قوم جو مذہب کے نام پے وطن حاصل کرتی ہے، لیکن سچ صحیح موقف اور احتساب کو بہت کم اہمیت دیتی ہےجو کے کسی بھی مذہب کی بنیادی اساس ہوتے ہیں- قابلِ رحم ہے وہ قوم جو فخر کو کامیابی اور عزت کو طاقت کے معیار پے تولتی ہے-جہاں مجرم کو ہیرو کے طور پے پیش کیا جاتا ہے، جبکے ایمانداری کو کمزوری سمجھا جاتا ہے- جہاں بزرگوں کو بیوقوف سمجھا جائے اور بدکاروں کی تعظیم کی جائے- قابلِ رحم ہے وہ قوم جس کے پاس آئین ہولیکن وہ سیاسی مفادات کی خاطر قانون کی ہدایت سے روگردانی کرے- قابلِ رحم ہے وہ قوم جس کے منتخب نمائندے حلف برداری کو ایک تکلّف سمجھیں جو انہوں نے صرف دفتر سمبھالنے کے لیے لیا- قابلِ رحم ہے وہ قوم جس کے رہنما قانون کی توہیں کرنے کوشہادت کا راستہ بتائیں اور پھر قانون کی حکمرانی کے لیے قربانیوں پر فخر کریں اور جرم کرنے پر کوئی شرمندگی محسوس نہ کریں- قابلِ رحم ہے وہ قوم جو قانون کی حکمرانی کے لیے تحریک چلاۓ لیکن دھوکہ دہی کا الزام لگاے جب وہی قانون اسکے طاقتور لوگوں پر لاگو ہو اور عدالتی فیصلوں کو سیاسی عینک لگا کر پڑھیں اور کمرہ عدالت کی نسبت زیادہ مہارت سے دلیل دیں - قابلِ رحم ہے وہ قوم جو اپنے کمزور اور غریب کو تو سزا دے لیکن اپنے بڑے اور طاقتوروں کو قانون کے ماتحت لانے سے شرماے- قابلِ رحم ہے وہ قوم جو قانون میں سب کے لیے برابری کا شور کرے لیکن دل میں اسکے من پسند منتخب لوگوں کا احتساب ہو -
واقعی وہ قوم قابلِ رحم ہے جو ولن اور شریف میں فرق نہ سمجھ سکے-- !

Author — Mohamed Danial

Author

جیل جاکے کیا ھوگا کئے کی سزا ملنی چاھۓ بی کلاس مل گئ تو کیا 🤔

Author — salma rana

Author

ان شاء الله ایسا ہی ہو گا ۔۔۔
اور آپ اور ہم سب کو اس کا پہرہ بھی دینا ہو گا اور اس نظام ِ انصاف کے دست و بازو بھی بننا ہو گا !

Author — اے محمود مرزا

Author

(Allah) In the name of Allah Almighty The Most Affectionate, the Merciful.
Praise be to GOD(Allah), Lord of the universe.
Most Gracious, Most Merciful.
Master of the Day of Judgment.
You alone we worship; You alone we ask for help.
Guide us in the right path.
the path of those whom You blessed; not of those who have deserved wrath, nor of the Strayers..Ameen...

Author — A KHAN

Author

اسرائیل ہماری پیٹھ سے ہم پر وار کر رہا ہے اور بہت خطرناک وار کر رہا ہے.

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Author — Ali Muhammad Muhammad

Author

انشاءاللہ
الله کرے ایسا ہی ہو
میڈیا کو بند کرو اور صدارتی نظام چاہئیے

Author — rao adnan