The Reporters | Sabir Shakir | ARYNews | 21 February 2019

  • 🎬 Video
  • ℹ️ Description
The Reporters | Sabir Shakir | ARYNews | 21 February 20194.5
Why was only PM Modi invited in Maryam's daughter's wedding?

Story behind friendship of Narendra Modi and Nawaz Sharif

Arif Hameed Bhatti's reaction on Agha Siraj Durrani's arrest, opposition's protest

Who barred from action against proscribed organisations in past? Sabir Shakir reveals

ARY News Official Youtube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

Download — The Reporters | Sabir Shakir | ARYNews | 21 February 2019

Download video
💬 Comments on the video
Author

‏سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا کہ کافر سے پہلے غدار کو قتل کرنا ضروری ہے

‎#غدارنواز 😡😠

Author — Nimra Ch

Author

‏نواز شریف وہ سانپ ھے جس نے پاکستان کی نظریاتی اساس اور ملکی سلامتی کو ھمیشہ سے کچلا ھے، ذلت اسکا مقدر ٹہری،

لبیک
‎#NawazSharif

Author — Nimra Ch

Author

پاکستانی قوم کو اب چاہیے کہ جاتی امرہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں اور جس طرح اس غدار نے پاکستا نیوں کے سر جھکا دیے اس کے خاندان کو واگابارڈر کے ذریعے بھارت چھوڑ کے آئیں۔ ۔۔۔نمک حرام۔

Author — N k

Author

‏میر جعفر دوئم نواز شریر کو تو چوراہے میں لٹکا کر جوتے مارنے چاہیے اور نواز شریر کو پھانسی دینی چاہئے 😠😠
ریاست نے اتنی زیادہ ڈھیل کیوں دے رکھی ہے حالانکہ اس غدار کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں !!!

Author — Nimra Ch

Author

جب تک زرداری اور نوازشریف کو قابو کرکے کھوکھلا نہیں کیا جائے گا عوام کو چین نہیں آئے گا ۔۔۔

Author — Shah Zain

Author

بریکنگ نیوز
میڈیکل رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے جسم پر کوئی سرجری کے نشان نہیں مگر بائیں کان کے نیچے جوتے کا نشان اب بھی موجود ہے

Author — Salman Safi

Author

پٹواریو شرم تو آ رہی ہو گی اپنے ابو نورے کا لگایا ہوا الزام آج عالمی عدالت انصاف میں اپنے بہنوئی انڈین وکیل کی زبانی سن کر؟؟؟؟

Author — Ghulam Nabi Rehmani

Author

صابر صاحب اور بھٹی صاحب یہ بد شریف خاندان راء کا ایجنٹ ھے اور یہ انڈیا کے لئے کام کرتا ھے انڈیا سے ان کی محبت جاتی امراء ان کے گھر کا نام ھے یہ پلید ھیں

Author — tahir baig

Author

وہ غددار تو جیل میں ھے مار مار کے اگلوانا اس غددار وطن سے اس کے سب جاییدادیں ظبط کراکے سب کو انڈیا کے بارڈر پر گولیوں سے چنھی کرو

Author — Shahid Khan Khan

Author

‏انڈین وکیل نے باؤ جی والا بیان بطور ثبوت پیش کیا
تو پاکستانی وکیل نے کہا کہ ہماری سپریم کورٹ اس شخص کو جھوٹا، بددیانت اور منافق قرار دے چکی ہے

‎#غداری_مبارک_ہو_پٹواریو

Author — Nimra Ch

Author

ایٹم بم 💣 کی کہانی ھمارے بچے کچھ اسطرح پڑھیں گے۔
بھٹو نے شروع کیا
عبدالقدیر نے بنایا
عمران خان نے چلایا
بڑا مزہ آ یا۔۔۔ 😂

Author — Muhammad Iqbal

Author

ظلم جب حد سے برھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔۔۔

Author — Saqib Dilawar

Author

صابر شاکر صاحب بہٹی صاحب میرا آپکو سلام ،مگر چورو کو نہیں چھوڑ نا

Author — IsrR Abbasi

Author

خورشید شاہ صاحب آپ اپنی عمر دیکھیں؟ اور اپنے جھوٹ دیکھیں شرم کرو شرم کرو ۔ سراج رانی اگر چور نہیں تو پھر تم لوگ کیوں مچھلی کی طرح تڑپتے ھو ؟؟؟؟

Author — Matloob Akhtar

Author

سندھ کو اسی خورشید شاہ نے سیلاب میں ڈبو دیا تھا

Author — Amanullah Brohi

Author

بھارت نے پاکستان کو نیپال سمجھ رکھا ھے صبح جنگ کریں گے شام کو زندہ وآپس آجائیں گے۔ ناں پتر ناں تمہاری ھڈیوں کا ھم منجن بنائیں گے😂😂😂😂😂😂😂😂👻👻👻

Author — sadam ulhaq

Author

جس طرح ہمارے پاکستانی بھائی سعودی عرب جیل سے رہا ہووے مجھے امید ہے 1 دن عمران خان ہماری بہین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بھی امریکا کی قید سے آزاد کروے گا انشاءلله

Author — sadam ulhaq

Author

ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو پٹواریوں ۔منافقت چھوڑ دو۔ ہمارا ایمان ہےکہ پاکستان حشر تک قائم اور دائم رہے گا اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔۔

Author — sajid abbas

Author

‏آج یہ کلپ سنا تو بہت زیادہ افسوس نہیں ھوا
کیونکہ
ایسے غداروں کی غداریاں دیکھ کر اب ان چیزوں کو برداشت کرنے کی عادت ھو گئی ھے اب افسوس اس بات کا ھوتا ھے کہ ابھی تک ھماری قوم ایسے غداروں کو اپنا لیڈر مانتی ھے

Author — Nimra Ch

Author

Imran khan zindabad
Pak army zindabad...

Author — mario khan