Off The Record | Kashif Abbasi | ARYNews | 21 February 2019

  • 🎬 Video
  • ℹ️ Description
Off The Record | Kashif Abbasi | ARYNews | 21 February 20194.5
(Current Affairs)

Guests: Arif Hameed Bhatti (Analyst),Faisal Javed KhanPTI,Malik Muhammad Ahmad Khan PMLN,Saeed Ghani PPP

Is Durrani's family also accused of corruption? Arif Hameed Bhatti comments

We believe in rule of law, not in whining: Senator Faisal Javed

Swati resigned after eight hearings in Supreme Court: Malik Ahmed Khan

Chairman NAB not using his authorities justly: Saeed Ghani

ARY News Official Youtube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

Download — Off The Record | Kashif Abbasi | ARYNews | 21 February 2019

Download video
💬 Comments on the video
Author

ان بغیرت سیاستدانوں نے آج تک غریب کے حقوق کے لئے بائیکاٹ کں نہیں کیا۔خدارا میرے غریب بھائیو اٹھو ۔ یہ سب غریب کے ووٹ سے طاقت میں آتے ھیں اور غریب سے ٹیکس سے پیسہ لے کر مزے کرتے ھیں ۔ یاد رکھو سیاستدانو آخرت میں آپ لوگوں کا گریبان اور غریب کا ھاتھ ھو گا۔ اس وقت یہ شانو شوکت یہ پیسہ آپ کے پاس نہیں ھو گا۔ دنیا کی عدالتوں کے ساتھ مہنگے جھوٹے وکیل کر کے انصاف خرید لیتے ھو لیکن اللہ صرف اور صرف انصاف کرے گا۔ پھر کیا جواب دو گے

Author — tahir baig

Author

Very good NAB.
VERY GOOD PTI GOVERNMENT.

Author — Atiq Lodhi

Author

نواز شریف کو پھانسی ہونی چاہیے کیوں کہ اس نے ملک کے خلاف بیان دی ہے اور ملک کے خلاف وہ بولا اس کو پھانسی ہونی چاہیے

Author — Amjad Mahmood

Author

Garet leader Imran Khan love you 😍💖💓💕🤩

Author — real studio best one

Author

پاکستانی مودی نوازشریف کو عنقریب ۔۔ انڈیا میں بڑے ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے ۔۔۔ بی جے پی کے کارکن اور پٹواریوں میں اب کوئی فرق نہیں رہا ۔۔!

Author — Shah zain

Author

Proud of our leader and great pm ik❤🇵🇰❤🇵🇰

Author — Khan Khan

Author

‏میر جعفر تم سے یہی امید تھی کہ تم اس خطاب میں بھی کیڑے نکالو گے

آج ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ کلبھوشن کے وکیل کے بیان پر تم نواز شریف کو رگڑا لگاتے مگر نہیں۔غدار ابن غدار

بھارتی میڈیا اور صحافی مل کر پاکستان کو للکارتے ہیں اپنے آقا"بھارت"سے یہی سیکھ لو




السلام علیکم جی میری چینل کا بھی وزٹ کیجئے میں نے تو 120 ویڈیوز اپلوڈ کر کر کے تھک گئی ہوں میری چینل کو سبسکرائب نہیں کرتا پلیز ایک بار وزٹ انشاء اللہ میں یقین سے کہتی ہوں میری چینل آپکو پسند آئے گا شکریہ جناب
👈 اچھا چینل ہے مس مت کریں 👉

Author — AZ Tube

Author

وہ اندر صوفے بر بیٹھ کر سگریٹ بی رہے تھے اور دھواں باہر لان میں آ گیا کیا بات ہے ( چور غدار ؟)

Author — Inaam Rehaan

Author

سراج درانی پروگرام کرتے ہیں تو نوازشریف پہ کیوں نہیں جو بھارت کے حق میں اور پاکستان کے خلاف جو بیان دیا ہے

Author — Raza Khan

Author

صابر شاکر صاحب نے اتنا اچھا پروگرام کیا آپ کیا غداروں کو لے کے بیٹھ گئے ہیں نواز شریف نے کیا بیان دیا تھا ڈو ن لیگ کو

Author — Amjad Mahmood

Author

لعنتی پی پی جھوٹا چھورں کا سردار لعنتی ن لیگ

Author — real studio best one

Author

Pakistan Army zindabad Pakistan paindabad speaker sirazdurani murdabad modi murdabad

Author — Saiful Islam

Author

‏تاریخ میں ٹیپو سلطان بھی زندہ ہے اور میر جعفر اور میر صادق بھی مگرسلطان کو دشمن بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے اور میر جعفر اور میر صادق ایک وطن فروش کی حیثیت سے اپنوں کی نظر میں بھی گر گئے ۔تاریخ نہ خان کو بھولے گی نہ میاں صاحب کو مگر کس کا کیا مرتبہ ہو گا اس کا تعین ہو چکا ہے




السلام علیکم جی میری چینل کا بھی وزٹ کیجئے میں نے تو 120 ویڈیوز اپلوڈ کر کر کے تھک گئی ہوں میری چینل کو سبسکرائب نہیں کرتا پلیز ایک بار وزٹ انشاء اللہ میں یقین سے کہتی ہوں میری چینل آپکو پسند آئے گا شکریہ جناب
👈 اچھا چینل ہے مس مت کریں 👉

Author — AZ Tube

Author

کبھی تو اپنے ملک کے لئے پروگرام کیا کریں

Author — Amjad Mahmood

Author

Ye kon log hy pti hukmt ko time diny waly awam ke vote sy aye hy pti Zardri dako imran khan ko pakistan taky pr diye tha jo to wapis le ga hmry vote sy bna hy imran khan jo sind ka hal tum choro nhy kia hy pura pakistan jnta hy

Author — Malik Asif

Author

‏بُری خبر یہ تھی کہ عالمی عدالت میں بھارتی وکیل کی طرف سے نواز شریف کی پاکستان مخالف ویڈیو پاکستان کے خلاف ثبوت پر دی گئی.
اچھی خبر یہ ہےکہ پاکستانی وکیل نے
جواب میں کہاکہ اس شخص کوہماری سب سے بڑی عدالت جھوٹااور بدیانت قرار دے چُکی ہے لہذا اس کی کوئی ویلیونہیں
پاکستان زندہ باد💪

Author — Shahid Khan Khan

Author

This happens all the time how police and investigation deals with ordinary I dont hear them scream then, stop the nonsense and you stole now pay the price.

Author — Nainaa Sahil

Author

آپ کیسے ملک کے محب وطن ہیں جس چور ڈاکو ہیں ان کو صاف کر کے بلاتے ہیں نواز شریف ملک کے خلاف بیان دیتے ہیں اس کو صاف کر کے بلاتے ہیں اسے پھانسی ہونی چاہیے لازم پھانسی ہونی چاہیے

Author — Amjad Mahmood

Author

Nawshatif zadree are enemy of Pakistan keep laying

Author — mr slapper

Author

مبینہ چور پکڑا جائے تو اُسکا مبینہ ساتھی پورے شہر میں ٹانگیں اُٹھا اُٹھا کر چیکیں مارتا ہے۔۔۔🤣🤣🤣

Author — Panda Riders