Загрузка...

Geo Headlines 11 PM | 8th November 2019

  • 🎬 Video
  • ℹ️ Description
#GeoHeadlines 11 PM | 8th November 2019 | #GEONEWS

#GeoTopNews :
PM Imran allows Nawaz to go abroad for treatment
IMF completes first review, approves $450mn installment for Pakistan
Nawaz not given NRO, will have to face cases when he's better: PM Imran
Legislation done by 'fake' assembly has no legal value: Fazl
Aaron Finch's men inflict 10-wicket defeat on Babar Azam's boys
Nawaz Sharif should go abroad for treatment: Maryam
Maulana Fazlur Rehman’s style of politics
Mahira Khan shares touching moment with parents after appointment as UNHCR goodwill ambassador
Making laws: 19 ordinances, only 8 acts of parliament since PTI came to power
Scores of Indian farmers arrested over polluting fires
Whoopi Goldberg and Donald Trump Jr clash on air


Download — Geo Headlines 11 PM | 8th November 2019

Download video
💬 Comments on the video
Author

کل کے اجلاس کا آنکھوں دیکھا حال:👇👇👇

"خان صاحب کے چہرے پر سب سے زیادہ خوف تھا اور گفتگو میں بے ربط جملے تھے.
مراد سعید پورے اجلاس کے دوران صرف ایک جملہ بول پائے جس کا مطلب یہ تھا اگر فوج نے نہ روکا تو کیا پولیس روک سکے گی ۔

شیخ رشید جو عوام میں خوب گرجتے بستے ہیں کا کہنا تھا ہمیں کوئی معاہدہ کر کے خود کو محفوظ بنانا چاہیے ۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا دھرنہ میں ن لیگ والے بھی آنا شروع ہو گئے ہیں ۔

شفقت محمود کا موقف تھا اگر فوج کی طرف سے مدد نہ کی گئی تو بہت مشکل ہو جائے گی ۔

وہ اجلاس کم اور شام غریباں کا منظر زیادہ نظر آ رہا تھا ۔

ایک موقع پر تو ایسا محسوس ہوا کہ سب خاموش بیٹھے مستقبل کے متعلق سوچ رہے ہیں دو منٹ تک کوئی نہیں بولا پھر وزیر مذہبی امور نے اللہ تعالی سے دعا مانگنے کی بات کی ۔

اجلاس میں موجود ایک مخبر کا کہنا ہے لگتا تھا کہ ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے اور فوج عوام کے ساتھ لڑنے کیلئے تیار نہیں اور حکومت کو بھی بتا دیا گیا ہے جتنی مدد کرنا تھی کر دی۔۔!!!

Author — AL-TARBIYAT

Author

Koi Sada V Channel Subscribe krlo Allah Bless you

Author — Middle Class Vlogs

Author

زمین بیچ ڈالی زمن بیچ ڈالا
‏ لہو بیچ ڈالا بدن بیچ ڈالا
‏ شجربیچ ڈالے چمن بیچ ڈالا
‏ کئے تھے وعدے زمین و مکاں کے
‏میری جائے مدفن کفن بیچ ڈالا
‏میں روٹی اور کپڑے میں الجھا رہا
‏ نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا

Author — muhammad wasim

Author

عمران خان کا باپ بھی نواز شریف کو باہر جانے سے نہیں روک سکتا

Author — Khalid Mehmood